نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

About Us

 allbooksguru.blogspot.com is an effort to provide books about philosophy, history and novels.

Books Guru share novels, stories, history and philosophy.

You can also get your writings publish at Books Guru by sending us your content at:

usmankhadim0310@gmail.com



Author:

Usman Khadim Kamboh

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

Abdullah 3 Urdu Novel by Hashim Nadeem (Complete PDF Download)

  Hahim Nadeem is a famous urdu novel and drama writer. Hashim Nadeem has written beautiful love stories, urdu stories about class difference and parallal universe. Hashim wrote novel Abdullah, Abdullah Part 2 and Abdullah 3. He also wrote Urdu novel Muqadas, Khuda aur Mohabbat and Parizaad. Hahim Nadeem also wrote drama Dhani, Raqs-e-Bismil and many more. In this post you can find all episodes of Hahism Nadeem's masterpiece novel Abdullah 3. Abdullah 3 pdf is not availbe online to download so we have brought you with all the episodes of Abdullah 3 novel. Abdullah 3 Episode 1 Abdullah 3 Episode 2 Abdullah 3 Episode 3 Abdullah 3 Episode 4 Abdullah 3 Episode 5 Abdullah 3 Episode 6 Abdullah 3 Episode 7 Abdullah 3 Episode 8 Abdullah 3 Episode 9 Abdullah 3 Episode 10  Abdullah 3 Episode 11 Abdullah 3 Episode 12  Abdullah 3 Episode 13 Abdullah 3 Episode 14 Abdullah 3 Episode 15  Abdullah 3 Episode 16 Abdullah 3 Episode 17 Abdullah 3 Episode 18 Abdullah 3 Episode 19 Abdulla...

Abdullah 3 Novel by Hashim Nadeem Episode 1

ہاشم ندیم کے ناول عبداللہ 3 کی پہلی قسط آپ کیلئے پیش خدمت ہے۔ رومی نے کہا تھا کہ ’’مَیں نے بس اتنا جانا ہے کہ ہر ذی روح کو موت کا مزہ چکھنا ہوگا، البتہ اُن میں چند ہی زندہ وہ ہوں گے، جو جینے کا لُطف بھی محسوس کر پائیں گے۔‘‘ اب جانے میرا شمار کس قطار میں ہوتا تھا۔ ہاں، صحرا میں کھڑی اِس درگاہ کے دروازے پر لمبی لمبی قطاریں ہی تو بنی ہوئی تھیں، سائل پریشان حال لُٹے پِٹے اپنی اپنی مَنتّوں کی گٹھریاں اپنے کاندھوں پر اٹھائے جانے کب سے تپتی دھوپ میں کھڑے اپنی باری کا انتظار کررہے تھے۔ درگاہ کے صحن میں اپنے آپ میں گُم مجذوب نے جھٹکے سے سراٹھایا اور ہم سب پر ایک نگاہِ بے نیاز ڈالی۔ تیز ہوا چلی، تو درگاہ کے صحن میں گِرے خشک پتّے میری زرد سوچوں کی طرح بکھرنے لگے، لمبی لَٹوں والے درویش نے سراٹھایا، ’’جانتی ہو دنیا میں ہوس کی بہت سی اقسام ہیں، مگر اُن میں سب سے زیادہ مہلک قسم وہ ہے، جسے دونوں فریق آخر تک محبت سمجھتے رہتے ہیں۔‘‘ درویش کے قدموں میں بیٹھی لڑکی ہاتھ جوڑ کر روپڑی، ’’میں صدیوں کی مسافت طے کر کے یہاں تک پہنچی ہوں صاحب! مجھے یوں نہ دھتکارو۔‘‘ لڑکی کے جُڑے ہاتھوں سے کنگن چَھن کی آواز کے ...

Abdullah 3 Novel by Hashim Nadeem Episode 6

  ہاشم ندیم کے ناول عبداللہ 3 کی چھٹی قسط آپ کیلئے پیش خدمت ہے۔ اُس کا نام والدین نے بہت پیار سے ظہیر رکھا تھا، تین بیٹیوں کے بعد اکلوتا بیٹا، بہنوں کا بھائی بن کر دنیا میں آیا تو گھر میں خوشی کے شادیانے بجنے لگے۔ ماں باپ، بہنیں اُسے چوم چوم نہ تھکتے۔ وہ تھا ہی ایسا پیارا، معصوم، بڑی بڑی آنکھوں والا، جس کے کشادہ ماتھے ہی سے ذہانت جھلکتی دکھائی دیتی۔ اسکول، کالج اور یونی ورسٹی میں ہر مضمون میں اوّل، کھیل ہو یا تقریری مقابلہ، ڈراما ہو یا مشاعرہ، ظہیر ہر محفل کی جان ہوتا۔ انجینئرنگ مکمل کی اور پھر یونی ورسٹی کے وظیفے پر فزکس میں ماسٹرز بھی کرلیا۔ طبیعات اور مابعد الطبیعات اس کے پسندیدہ مضامین تھے اور اسے گولڈ میڈل بھی اسی مضمون میں ملا۔ لیکن وہ نہیں جانتا تھا کہ ایک دن گھر کا کرایہ چُکانے کے لیے اُسے وہی سونے کا تمغہ جوہری بازار لے جا کر بیچنا پڑے گا۔ یونی ورسٹی ختم ہونے کے بعد باہر کی دنیا اور مُلک کافرسودہ نظام نہایت بے رحم ثابت ہوا، نوکری کے لیےدربدر دھکّے کھاتے اس کے جوتے گِھسنے لگے، لیکن ہر اسامی پر کسی وزیر یا بڑے ا فسر کا سفارشی چُن لیاجاتا اور جو جگہ بچتی، وہاں منہ پھاڑ کر ر...